خانمائی میں سکول وین کو حادثہ

چارسدہ، خانمائی میں سکول وین کو حادثہ، 14 طالبعلم زخمی

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے علاقے خانمائی میں سکول وین کو حادثہ پیش آیا جس میں گاڑی میں سوار 14 طالبعلم زخمی ہو گئے۔
سکول بچے تقریری مقابلے کیلئے بٹ خیلہ سے پشاور جا رہے تھے، فلائنگ کوچ اور موٹرکار کے درمیان حادثہ خانمائی کے مقام پر پیش ایا۔
حادثہ میں ایک زخمی طالبعلم کو مزید علاج معالجہ کیلئے پشاور منتقل کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ ضلع چارسدہ کے علاقے خانمائی میں سکول وین کو حادثہ پیش آیا جس میں گاڑی میں سوار 14 طالبعلم زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  کراچی ایئرپورٹ حملہ خودکش قرار، 80 کلو بارود استعمال ہوا، رپورٹ