انورزیب خان کا 14اکتوبر تک ریمانڈ

انورزیب خان کا 14اکتوبر تک ریمانڈ منظور، جیل بھِج دیے گئے

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کے سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے انورزیب خان کا 14اکتوبر تک ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جیل بھِج دیا۔
سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انور زیب خان کو انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔
دوران سماعت عدالت نے انورزیب خان کا 14اکتوبر تک ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں‌جیل بھیج دیا گیا ہے اور تاریخ مقررہ 14 اکتوبر کو انہیں دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا.÷

مزید پڑھیں:  اسرائیل کی ناجائز حکومت نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے، گنڈاپور