539bcf8993dff

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ڈیسک رپورٹ : زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک تھی گہرائی 223کلومیٹر زیر زمین اور مرکز افغانستان ،تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا.

مزید پڑھیں:  190پاؤنڈ کیس : ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا

زلزلے کے جھٹکے لنڈی کوتل، اسلام آباد، بونیر اور دیربالا میں بھی محسوس کئے گئے.

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں چنگ چی رکشہ پرفائرنگ ،باپ تین بیٹوں سمیت قتل