Screen Shot 2020 06 16 at 6.25.11 PM

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا – وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ھوے وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل کوتسلیم کرنےکےحوالےسےکوئی حقیقت نہیں.

ان کا کہنا تھا کہ واضح طور پر کہہ رہا ہوں پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا،فلسطین کےمسئلےکوبھی اس معاملےسےمنسوب کیاگیا.

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال

ان کا کہنا تھا کہ فلسطین پرہماراموقف وہی ہےجوپیپلزپارٹی، ن لیگ کاتھا،فلسطین کےحوالےسےکوئی ابہام نہیں ہوناچاہیے.

مزید پڑھیں:  عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سکیورٹی افسر گھر پہنچ گئے

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ نہیں کہاکہ بھارت سیکیورٹی کونسل کامستقل ممبربن جائے،بھارت کےسیکیورٹی کونسل کامستقل ممبرکاسوال ہی پیدانہیں ہوتا،مسئلہ کشمیرپرہماراموقف یکساں ہےاوررہےگا.