Leader of the Opposition of the Provincial Assembly of Punjab

حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست پر 25 جون کو سماعت ہو گی

اسلام آباد: حمزہ شہبازکی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست سماعت کےلیےمقررکر دی گئی،‏اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکی ضمانت کی درخواست پر25جون کوسماعت ہوگی،‏جسٹس مشیر عالم ،جسٹس فیصل عرب اورجسٹس یحییٰ آفریدی کیس کی سماعت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  قتل کی سازش، گرپتونت سنگھ نے بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ کردیا