ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا حکومت کا اسٹبلشمنٹ ڈویژن کیبنیٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ ارسال ۔گریڈ 19 کے افسر ضیا الرحمان کی خدمات واپس مانگ لی گئیں، مراسلہ کے مطابق صوبے میں افسران کی کمی کا سامنا ہے، ضیا الرحمان کی خدمات وفاقی حکومت نے سندھ کے حوالے کیں، کے پی حکومت کو ضیا الرحمان کی خدمات درکار ہیں، ذرائع کا کہنا تھا کہ ضیا الرحمان حال ہی میں سنٹرل کراچی میں ڈی سی تعینات ہوئے، ضیا الرحمان جے یو آئی ف سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ہیں،
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments