nawaz sharif 2 2

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش، نوازشریف دل کےمرض کی وجہ سےخطرےمیں ہیں – میڈیکل رپورٹ

ویب ڈیسک (لاہور): رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرزنےنوازشریف کوکوروناکےباعث گھرسےنکلنےسےروک دیا،نوازشریف پلیٹ لیٹس،شوگر،دل،گردے،بلڈپریشرکےمریض ہیں،نوازشریف کاکوروناکےدوران باہرنکلناجان لیواثابت ہوسکتاہے.

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ نوازشریف کومحتاط رہنےکی ضرورت ہے،نوازشریف کوطبی ماہرین سےمسلسل رابطےمیں رہنےکی ہدایت، لندن میں ڈاکٹرزنوازشریف کی صحت سےہروقت آگاہ ہیں.

مزید پڑھیں:  اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، حماس

مختلف بیماریوں کےباعث نوازشریف کوعلاج گاہ کےقریب رہنےکی ہدایت، نوازشریف دل کےمرض کی وجہ سےخطرےمیں ہیں،نوازشریف کےدل کومناسب خون کی سپلائی نہیں ہورہی،میڈیکل رپورٹ

مزید پڑھیں:  یقین ہے کہ آئینی ترامیم پر فضل الرحمان راضی ہو جائیں گے،عرفان صدیقی