bv

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادد ایک کروڑ82 لاکھ 34 ہزار سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک : دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادد ایک کروڑ82 لاکھ 34 ہزار سے تجاوز کرگئی، 6لاکھ 92 ہزار794 ہلاکتیں، 1 کروڑ14 لاکھ 44 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب۔ امریکہ میں 1 لاکھ 58 ہزار 365، برازیل میں 94 ہزار130اوربھارت میں 38ہزار161 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ‏

مزید پڑھیں:  تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، ملزم گرفتار

ملک میں کورونا سے متاثرہ 2 لاکھ 48 ہزار873 افرادصحت یاب ہوئے، مزید 330 افراد میں وائرس کی تصدیق، 8 جاں بحق ہوئے، اموات کی مجموعی تعداد 5 ہزار984 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور سے منشیات کی قطر سمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر کو گرفتار کرلیا گیا