ویب ڈیسک (اسلام آباد): سکھر ضلع کی تحصیل پنوعاقل کے کینٹ تھانے کی حدود میں ذہنی مریض عبدالوہاب انڈھڑ نے اپنے گھر کے 11 افراد جن میں 6 خواتین اور5 بچے شامل ہیں کو اس وقت تیز دھار آلے سے قتل کر دیا جب وہ سورہے تھے۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر پہنچ کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا اور مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال روانہ کر دی ہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments