5b373caf fa3e 4a79 b1cb c8dc11efe53b

پشاور کے چڑیا گھر کی رونق میں اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور کے چڑیا گھر کی رونق میں اضافہ، بنگال ٹائگریس نے 2 بچوں کو جنم دے دیا، بچوں کو دیکھنے شہری پہنچ گئے، بنگال ٹائگر کے جوڑے کو ساوتھ افریقہ سے لایا گیا تھا-

مزید پڑھیں:  عدالتی نظام درست کرنے کیلئے ملک میں آئینی عدالت ناگزیر ہے: بلاول