news 1376900440 5637

راول ڈیم بھرنے کی وجہ سے سپل ویز کھول دیئے گئے

ویب ڈیسک(اسلام آباد) : راول ڈیم بھر گیا جس کی وجہ سے سپل ویز کھول دیئے گئے، راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 1752 فٹ ہے، راول ڈیم میں 1751.90 فٹ پانی ذخیرہ ہوچکا تھا، سپل ویز کھولنے سے پہلے قریبی آبادیوں کو سائرن بجا کر آگاہ کیا گیا.

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل