Fotolia 163966311 Subscription XXL 1

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، قصور، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اورسرگودھا میں بھی بارش ہوگی۔ میانوالی، خوشاب، سیالکوٹ، گجرات، نارووال، اوکاڑہ، ساہیوال اور بہاولنگر میں بھی بارش کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ،حافظ نعیم

لیہ، بھکر، راجن پور، ڈی جی خان، رحیم یار خان، ملتان، بہاولپور، خانیوال، سکھر، لاڑکانہ، میر پور خاص، پشاور، ایبٹ آباد، سوات، مالاکنڈ، بونیر، شانگلہ، کوہستان، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور، چارسدہ ، صوابی، مردان، نوشہرہ میں بھی بارش متوقع ہے۔ اورکزئی، ہنگو، کوہاٹ، بنوں، وزیرستان، ڈی آئی خان اور کرم میں بھی موسلا دھار بارش ہوگی۔

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال