images 2 10

وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی و اتحادی سینیٹرز کا اجلاس آج طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی و اتحادی سینیٹرز کا اجلاس آج طلب کرلیا، پی ٹی آئی واتحادی سینیٹرز کی ملاقات آج سہ پہرساڑھے 4 بجے ہوگی، وزیراعظم عمران خان سینیٹرز کے مسائل سنیں گے، زرائع کے مطابق وزیراعظم سینیٹرز کو ایف ٹی ایف سمیت اہم قانون سازی پر ہدایت دیں گے،

مزید پڑھیں:  ووٹ کے سامنے فارم 45کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس