faisal javed 1024

بلاول زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کے مطالبے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سینٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ‏پارلیمنٹ کا اجلاس موخر کرنے کی فرمائش کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ایف اے ٹی ایف قانون سازی مکمل کرنے کے لیے مقررہ وقت ہے۔ ایف اے ٹی ایف قانون سازی چوری ڈکیتی کے خلاف اور پاکستان کے حق میں ہے۔ اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور این آر او کی ضد چھوڑے۔

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال