234226 9190312 updates

سول سروس اصلاحات سےمتعلق وزیراعظم عمران خان کااہم فیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): سول سروس اصلاحات کےحوالےسےوزیرِاعظم کاسیکرٹیریٹ گروپ کیلئےمزیدپوسٹیں دینے کافیصلہ-

سیکرٹیریٹ گروپ افسران کو ترقی کے زیادہ مواقع میسر آئیں گے، گریڈ اکیس کی مزید15،گریڈ بیس کی29اورگریڈانیس کی44پوسٹوں کے اضافے کی منظوری.

مزید پڑھیں:  مرحومین کے شناختی کارڈ پر جاری سمیں بلاک کرنے کا اعلان

تجربہ کاراور تکنیکی مہارت رکھنے والے افراد کو گریڈ انیس اور بیس میں کنٹریکٹ بنیادوں پر رکھنے کی بھی منظوری.

مزید پڑھیں:  چارسدہ : قتل اور خودکشی کے واقعات میں 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق