.jpg

لاہور میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے 12 مشکوک ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (لاہور):لاہور میں موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 12 مشکوک ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقع کا نوٹس لیا تھا، ایس ایس پی آئی اے اور ڈویژنل ایس پی کی سربراہی میں دو علیحدہ علیحدہ اسپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں، جبکہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور مقدمہ کی تفتیش سے متعلق تمام تر معاملات کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم