Screen Shot 2020 09 10 at 6.24.06 PM

اوورسیز پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں- وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد):بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی افتتاحی تقریب.وزیراعظم عمران خان کاتقریب سے خطاب، ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں.اوورسیز پاکستانی قومی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہےہیں.روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم اور بڑا قدم ہے.تعمیرات کے شعبے کے فروغ سے دیگر صنعتوں کو بھی فروغ ملے گا.

مزید پڑھیں:  لبنان دھماکے، اسرائیل اور اتحادیوں کو شرم آنی چاہیے، ایران/ ترکیہ
مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی وقت مانگا ہے: خواجہ آصف

وزیراعظم نے مزید کہا کہ حکومت میں آئے تو اربوں ڈالر کے تجارتی خسارے کا سامنا تھا.ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ سے پیسے کی فراوانی ہوگی.