EhoQDk7X0AE193g

پشاور بی آر ٹی کے ایک اور بس میں آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں بی آر ٹی گلبہار اسٹیشن پر موجود بی آر ٹی کی بس میں لگی آگ پر قابو پایا لیا گیا ہے، ٹرانس پشاورکی ریپڈ رسپونس ٹیمیں موقع پر موجود تھے، آگ لگنے کی وجوہات پر تحقیقات جاری ہیں، تمام مسافروں کو باحفاظت بس اور اسٹیشن سے باہر نکال دیا گیا، ترجمان ٹرانس پشاورکا کہنا تھا کہ کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  مقبوضہ کشمیر میں انتخابات عوامی حق خودارادیت کا نعمل البدل نہیں، صدر مملکت