333

نواز شریف کی تقریروں پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک(اسلام آباد): سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقاریر کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا،عدالت شہری عامر عزیز انصاری کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی، عدالت نے درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا.

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی