Shakar Gadh Indian Boomb

چارسدہ میں کھیت میں بارودی مارٹرگولے ہینڈ گرینیڈ اور گن شپ گولے برآمد

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ بارودی کھیت میں مارٹر گولے ہینڈ گرینیڈ اور گن شپ گولے شامل ہیں، اہل علاقہ کے نشان دہی پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے، پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ کو اطلاع کر دی ہے، کچھ دیر میں تمام گولے نا کارہ کر دینگے۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف