wakeel Copy 780x320 1

خیبرپختونخوا بارکونسل کی جانب سے آج ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک (پشاور): باجوڑ میں وکلاء کی حلف برداری تقریب میں جھگڑے کا معاملہ پیش آیا، خیبرپختونخوا بارکونسل کی جانب سے آج ہڑتال کا اعلان کردیا، بارکونسل کے مطابق آج وکلاء صوبے بھر کے عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے، گزشتہ روزواقعہ میں ملوث وکیل مصباح الدین ایڈووکیٹ کا لائسنس بھی معطل کیا گیا، واقعہ ایم این اے محسن داوڑ کو حلف برداری تقریب میں مدعو کرنے پر پیش آیا تھا۔

مزید پڑھیں:  لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد تائیوان اور ہنگری آمنے سامنے