125029 pakistan

آرمی چیف سے امریکی صدرکےنمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات

ویب ڈیسک: آرمی چیف سےامریکی صدرکےنمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات،ملاقات میں افغانستان میں ریزولوٹ سپورٹ مشن کےسربراہ جنرل آسٹن سکاٹ ملربھی شریک، افغانستان کےلیےخصوصی نمائندےایمبیسڈرمحمدصادق بھی ملاقات میں موجودتھے-

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

خطےمیں امن واستحکام اورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال،فغان امن عمل میں تازہ ترین پیشرفت اورپاک افغان بارڈرمینجمنٹ پربھی بات چیت

مزید پڑھیں:  عدالتی نظام درست کرنے کیلئے ملک میں آئینی عدالت ناگزیر ہے: بلاول

امریکی صدرکےنمائندہ خصوصی نےافغان امن عمل میں پاکستان کےکردارکوسراہا.