ویب ڈسک (اسلام اباد) :ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کا اپوزیشن کو ملک بھر میں جلسے کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ، اپوزیشن ملک بھر میں جہاں جلسے کرے اجازت ہوگی،اجلاس میں فیصلہ، پی ڈی ایم کو جلسوں کے این او سی جاری کئے جائیں گے،حکومت کا اصولی فیصلہ،
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اپوزیشن کو جلسوں میں کورونا ایس او پیز کا پابند بنایا جائیگا، ضلعی انتظامیہ جلسوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنائے گی –