nawazsharif 2

نواز شریف کی جائیداد ، کمپنیوں میں شئیرز ضبطگی اور بنک اکاؤنٹس منجمند کرنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش

ویب ڈیسک (اسلام آباد): احتساب عدالت توشہ خانہ ریفرنس ، سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی کا معاملہ، نواز شریف کی جائیداد ، کمپنیوں میں شئیرز ضبطگی اور بنک اکاؤنٹس منجمند کرنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش ہوئے، نوازشریف کی جائیداد اور اثاثوں کی ضبطگی پرعمل درآمد نہ ہوسکا، تفتشیی افسر کے مطابق نوازشریف کی جائیداد اور اثاثوں کی ضبطگی پرعمل درآمد جاری ہے، احتساب عدالت نے نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر 29 اکتوبر تک عمل درآمد کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت پر حملہ آور ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف