ویب ڈیسک(کوئٹہ)25 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا۔پی ڈی ایم بلوچستان کی رہبر کمیٹی کے رہنماں نے اعلان کیا کہ 25 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا۔
نوازشریف کوئٹہ میں جلسے سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ جلسے میں بلاول بھٹو سمیت دیگر تمام قائدین بھی شرکت کریں گے۔
Load/Hide Comments