unnamed 2 4

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج 3 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آباد)مسلم لیگ (ن)کی قومی اسمبلی اور سینٹ میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا ۔پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج تین بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا،
قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال، مہنگائی، قومی اسمبلی میں پارٹی حکمت عملی پر غور ہوگا۔

مزید پڑھیں:  سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل سے خارج