567c657a7b7f6

بنوں میں جشن عید میلاد النبی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

(بنوں)بنوں میں جشن عید میلاد النبی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔میلاد پارک بنوں سے عاشقان رسول کی بڑی ریلی نکالی گئی ۔آپ ۖپر درود و سلام بھیجتے رہے۔ میلاد پارک بنوں میں منعقدہ تقریبات میں نعت خوانی اور تقاریروں کا سلسلہ شروع ہے۔ تقریبات رات گئے تک جاری رہیں گی سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  تیراہ میں جائیداد کے تنازعہ پرفائرنگ ،تین افراد جاں بحق