news 1579094919 4011

صوبہ خیبر پختونخواہ کے وسائل پر وفاق نے ڈاکہ ڈالا ہے۔ سینٹر مشتاق احمد خان

ویب ڈیسک (بونیر): سینٹر مشتاق احمد خان کا جلسہ سے خطاب، بونیر کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے، یہاں کے عوام نے ثابت کردیا کہ عوام کرپٹ حکومت کے خلاف ہیں، اربوں روپے جو حکومت نے قرضے لیے ہیں، اس کی تحقیقات ہونی چاہئے، وہ سائکل کہاں ہے، جس پر وزیراعظم دفتر جاتے ہے، وزیراعظم کے اپنے کابینے کے لوگ چور اور ڈاکو ہے، وزیراعظم نے 4 سو کنال گھر کا اتنا ٹیکس دیا، جتنا سراج الحق نے 2 کنال گھر کا دیا ہے، بزدار اور عاشق اعوان سمیت کئی وزرا نے ٹیکس ہی نہیں دیا، پشاور دھماکے کا ذمہ دار عمران خان اور وزیر اعلیٰ محمود خان ہے، حکومت کی ناکام پالیسی اس حکومت کو لے ڈوبے گی، فرانس کے سفیر کو ملک سے جلد نکال دیا جائے، صوبہ خیبر پختونخواہ کے وسائل پر وفاق نے ڈاکہ ڈالا ہے، پی ٹی آئی، ن لیگ اور پی پی پی ایک ہی پارٹی ہے، سینٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ پی دی ایم اپنی چوری چپھانے کےلیے نکلی ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کیخلاف خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان