ویب ڈیسک (پشاور): پشاورپولیس اسٹیشن چمکنی کی حدود موٹروے ٹول پلازہ کے پاس پنجاب سے ایک گاڑی چوری ہوئی تھی اور ناکہ بندی کے دوران مقامی پولیس کی جانب سے گاڑی نہ روکنے پر پچھے سے فائرنگ کی، جس میں ایک کارلفٹر عامر جاوید ولد جاوید حسین بعمر 38/39 ساکن محلہ ہودی پشاور سٹی زخمی ہوا، بغرض علاج معالجہ کے لیے مقامی ہسپتال لایا گیا، مقامی پولیس کی زیر نگرانی اور زخمی کارلفٹر سے گاڑی بھی برآمد کرلی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments