ویب ڈیسک (پشاور):خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں اکسیجن کی کمی سے اموات کا معاملہ، ہسپتال انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیٹی بنادی، پروفیسر ڈاکٹر روح المقیم کمیٹی کے سربراہ ہونگے، کمیٹی ممبران میں ڈاکٹر فرمان اور ڈاکٹر سعود شامل.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments