4a07cdd3 b127 4e7b bd61 07b50c114865

اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلی ہائو س کے سامنے احتجاج کیمپ لگا دیا

ویب ڈیسک (پشاور)اپوزیشن جماعتوں نے ترقیاتی فنڈ اور دیگر حقوق کیلئے احتجاج کیا ،اپوزیشن اراکین نے وزیراعلی ہائوس کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا دیا، اپوزیشن ارکان احتجاجی کیمپ میں پہنچنا شروع ہو گئے ۔ وزیراعلی ہائوس کے سامنے کرسیاں رکھ دیں گئی ہیں ،احتجاجی کیمپ کے لیے سائونڈ سسٹم بھی پہنچا دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ہسپتالوں نے ادویات خریداری کےلئے مستقل بجٹ مانگ لیا