ویب ڈیسک (پشاور): نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو آج طلب کر لیا، نیب خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ گل اصغر اور نور اصغر کو آج پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کیخلاف کیس میں دونوں کو طلب کیا گیا ہے، نیب ذرائع کے مطابق کیس سے متعلق نور اصغر اور گل اصغر کے پاس اہم معلومات ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments