ویب ڈیسک: چھت گرنے کا واقعہ، ابتدائی تفصیلات کے مطابق نمک منڈی شاہ قبول تھانہ روڈ پر اکبر خان نامی شخص کے گودام کی چھت گر گئی.
ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے 3 کے مزدور دب گئے، ریسکیو1122 ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، زخمیوں میں ایک مزدور دم توڑ گیا.