ویب ڈیسک: پشاور چنگ چی نہر میں گر گئی،ہزار خوانی نہر میں لوڈر چنگ چی کے گرنے سے پانچ افراد ڈوب گئے.
ڈوبنے والوں کی شناخت بخت جمال ،سعید جمال ،ساجد ، مجید اورحاجرہ کے ناموں سے ہوئی ہیں.