molna

نیب خیبر پختونخوا نے جےیو آئی قائد مولانا فضل الرحمن کے خلاف اراضی تحقیقات شروع کر دی

ویب ڈیسک(پشاور):پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف نیب تحقیقات،نیب خیبر پختونخوا نے جےیو آئی قائد مولانا فضل الرحمن کے خلاف اراضی تحقیقات شروع کر دی، سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کروڑوں روپے کی اراضی مولانا فضل الرحمن کو لاکھوں میں دی، نیب کو شکایات موصول، شکایات کی تحقیقات کی منظوری چئیرمین نیب نے دے دی، سابقہ دور میں نواز شریف نے جنرل ٹرانسپورٹ سروس ڈیپارٹمنٹ بند کی تھی، ٹرانسپورٹ سروس کی ملکیت 64 کنال اراضی کی مالیت اس وقت ایک کروڑ 40 لاکھ روپے تھی، ایک کروڑ 40 لاکھ مالیت کی64 کنال اراضی مولانا فضل الرحمن کو 40 لاکھ میں دی گئی.

مزید پڑھیں:  پشاور سے منشیات کی قطر سمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر کو گرفتار کرلیا گیا