ویب ڈیسک (لاہور): سوئی ناردرن گیس کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹے کے لیے گیس فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ، سی این جی اسٹیشنز کو آج رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک گیس فراہمی معطل رہے گی، اقدام کا مقصد طلب و رسد کو متوازن اور گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی جاری رکھنا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments