download 5 18

چیف جسٹس گلزار احمد نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 16دسمبر کو طلب کر لیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور): چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی تعیناتی کا معاملہ، ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 16دسمبر کو طلب کر لیا گیا، چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوگا۔ ‏اجلاس میں پشاورہائیکورٹ کےمستقل چیف جسٹس کیلئے جسٹس قیصررشید کے نام پرغور ہوگا، چیف جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے انتقال کے بعد جسٹس قیصررشید کوقائم مقام چیف جسٹس تعینات کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ورلڈ کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ جیت لی