731101 9840487 Opposition failed to mobilise people from KP says Shaukat akhbar

لاہور کی عوام نے بھی مسلم لیگ ن کو مسترد کردیا ہے۔ شوکت یوسفزئی

ویب ڈیسک (پشاور) : شوکت یوسفزئی کے مطابق پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ بھی ناکام ہوگیا، پشاور نے جس طرح اے این پی اور جمیعت کو مسترد کیا تھا اسی طرح لاہور کی عوام نے مسلم لیگ ن کو مسترد کردیا ہے، حمزہ اور مریم کے اختلافات اب کھل کر سامنے آگئے ہیں، ن لیگی ورکر مایوسی کے عالم میں ہیں اور پیپلز پارٹی صرف اقتتدار اور اپنی کرپشن بچانے کے لئے تحریک چلا رہے ہی، عوام نے پی ڈی ایم کے بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  آرٹیکل 63اے کی تشریح آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے،عطاء تارڑ