ویب ڈیسک(پشاور): فخرسادات سید فیاض علی شاہ قومی وطن پارٹی میں آج شمولیت کرینگے،شمولیتی اجلاس آج کریمی ہاوس پشاورمیں سہہ پہرتین بجےمنعقد ہوگی۔
قومی وطن پارٹی کے سربراہ اور سابقہ وزیراعلی آفتاب شیرپاو شرکت کریں گے،
سید فیاض علی شاہ آج باضابطہ قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
شمولیتی اجلاس میں قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدرسکندر شیرپاواوردیگرقائدین شرکت کریں گے۔