Screen Shot 2020 12 31 at 4.37.27 PM

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات۔

وزیر اعلی کی وزارت داخلہ کا منصب سنبھالنے پر شیخ رشید احمد کو مبارکباد۔ صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال۔ کے پی میں امن و امان کے حوالے سے وزیر داخلہ کا اطمینان کا اظہار

مزید پڑھیں:  بیروت، واکی ٹاکی دھماکوں میں شہداء 20 ہوگئے

وزیر اعلی نے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان امن او امان کے حوالے سے تعاون کو مزید فروغ دیا جاے گا۔

مزید پڑھیں:  زین قریشی پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتار، سیکرٹری قومی اسمبلی سے جواب طلب

شیخ رشید احمد نے کہا کہ وفاق صوبے کو ہر طرح کی مالی اور تکنیکی معاونت دے گا۔