81 1

کرک مندرواقعہ:صوبائی حکومت مندرکی دوبارہ تعمیرکوجلد یقینی بنائےگی،وزیراعلی محمود خان

ویب ڈیسک(پشاور)کرک کےعلاقہ ٹیری میں مندرکو جلانے کا واقعہ، وزیراعلی خیبرپختونخوامحمود خان نےمندردوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

محمود خان کے مطابق صوبائی حکومت مندرکی دوبارہ تعمیر کو جلد یقینی بنائے گی، مندرکی دوبارہ تعمیر کے سلسلے میں متعلقہ حکام کو احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مجوزہ آئینی ترامیم کےخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

انہوں کا مزید کہنا اقلیتوں کی مقدس مقامات کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور روس کے تعلقات درست سمت گامزن ہیں: نائب وزیراعظم