شادی میں خواتین کی بحث

شادی میں خواتین کی بحث و تکرار شدت اختیار کر گئی ،ایک شخص قتل 3 زخمی

پشاور کے نواحی علاقے کسٹم چوک باڑہ گیٹ میں شادی کی ایک تقریب میں خواتین کے درمیان بحث و تکرار کے بعد گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ مزید پڑھیں

صوبائی اسمبلی اجلاس عید تک ملتوی

صوبائی اسمبلی کا اجلاس عید الفطر تک ملتوی

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 10 مئی یعنی عید الفطرتک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے اکیسویں سیشن کا یہ جاری اجلاس 19جنوری کو شروع ہوا تھا۔پیر کے روز کارروائی کے بعد یہ اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا ارکان اسمبلی سے ملاقات

وزیراعلیٰ کا روزانہ 3 گھنٹے ارکان اسمبلی سے ملاقات کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ارکان صوبائی اسمبلی سے روزانہ 2سے 5بجے تک ملاقات کا وقت متعین کردیا تمام ارکان اسمبلی ان اوقات کار میں روزانہ وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرسکیں گے۔ وزیر اعلیٰ محمود خان کی سربراہی مزید پڑھیں

پشاور ماڈل ڈگری کالجز جشنِ بہاراں

پشاور ماڈل ڈگری کالجز برائے طلباء میں میلہ جشنِ بہاراں

پشاور ماڈل ڈگری کالجزبرائے طلباء کا سالانہ میلہ جشنِ بہاراں کالج کے سبزہ زار میں منعقد ہوا جس کے مہمانِ خصوصی محمد امتیاز ایوب چیئرمین مردان بورڈ تھے۔ تقریب میں نوجوان شاعر افسر الملک افغان ،دیگر مہمانِ گرامی اور سکول مزید پڑھیں

پختونخوا میں چونگی نظام بحال

خیبر پختونخوا میں محصول چونگی نظام بحال کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں محصول سسٹم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے مجوزہ قانون کے تحت گاڑیوں اور سامان پر وصول کیا گیا محصول اضلاع میں انفراسٹرکچر کی دیکھ بھال اور بہتری پر خرچ کیا جائے گا اس مقصد مزید پڑھیں

شب برات پر محفل موسیقی

شب برات پر محفل موسیقی مہنگی پڑگئی،منتظمین پر مقدمہ

پشتخرہ کے علاقے میں شب برات کے موقع پر محفل موسیقی کا پروگرام گلوکار اور آرگنائزرز کو مہنگا پڑ گیا ہے۔ پولیس نے مقامی افراد اور مدرسہ طلباء کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے محفل موسیقی کا پروگرام روک دیا مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلہ

بلدیاتی انتخابات ، دوسرے مرحلہ کیلئے 6176 پولنگ سٹیشنز قائم

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 80لاکھ 57ہزار 794ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے جبکہ بلدیاتی انتخابات کیلئے 6ہزار 176پولنگ سٹیشنز اور 16ہزار 509پولنگ بوتھ قائم کئے جائینگے الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے کے مزید پڑھیں

پشاور گرانفروشی پر کارروائی

انتظامیہ کی کارروائی ‘تجاوزات اور گرانفروشی پر 83 افراد گرفتار

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے پشاور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تین دنوں کے دوران دکانوں سے باہر تجاوزات قائم کرنے پر 83 افراد کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ مزید پڑھیں

نور عالم کو مارنے کی دھمکیاں

نور عالم اور تین بیٹوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

پاکستان تحریک انصاف کے منحرق رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔نور عالم خان نے دھمکیوں والے میسجز کے سکرین شارٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے اور کہا کہ دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ جو مزید پڑھیں

ملائیشیا، انڈونیشیا اور چین کے راہبوں کا عجائب گھر کا دورہ

ملیشیائ، انڈونیشیا اور چین سے تعلق رکھنے والے بدھ مت راہبوں نے پشاور عجائب گھر کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد نے عجائب گھر پشاور میں موجود تاریخی بدھ مت دور کے نوادرات، سٹوپہ، سکے، ان مزید پڑھیں

پختونخوا اراکین اسمبلی وفاداری کا اعلان

خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی کا پارٹی قیادت سے وفاداری کا اعلان

وفاق میں تبدیلی کی ہوا سے خیبر پختونخوا کے ارکان اسمبلی نے پارٹی قیادت کو آگاہ کردیا تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو آئندہ عام انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ کی پیشکش سامنے آگئی جبکہ ارکان مزید پڑھیں