حامد محسن پشاور دھماکے کا شکار

ہر شہید کی دردناک کہانی،حامد محسن کو موت کابل سے پشاور لائی

جاں بحق حامد محسن تقریباً دو ماہ قبل بچوں اور اہلیہ سمیت طالبان کے خوف سے افغانستان سے منتقل ہوکر پشاورمیں پناہ لی جہاں وہ کوچہ رسالدار مسجد میں دھماکے کا شکار ہوگیا جبکہ اس کا 9 سالہ بیٹا امیدعباس مزید پڑھیں

پختونخوا 8 ارب ڈالر سرمایہ کاری

پختونخوا میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو عملی جامہ پہنانے کا ایکشن پلان تیار

خیبرپختونخوا حکومت نے گزشتہ مہینے دوبئی ایکسپو 2020 میں کامیاب اور بھر پور شرکت کرکے صوبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے مختلف غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کے ساتھ کم و بیش8ارب ڈالر مالیت کے 44 مزید پڑھیں

پشاور خودکش بمبار کی شناخت

پشاور،خودکش بمبار کی شناخت، حملہ آورکے خاندان تک رسائی پورانیٹ ورک پکڑا گیا،حکومت

پشاورکے علاقہ کوچہ رسالدارکی جامع مسجد میں خود کش دھماکے اور فائرنگ کی ایف آئی آر نامعلوم دہشتگردوںکیخلاف درج کرلی گئی جبکہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ خودکش حملہ آور کی شناخت کاعمل مکمل ہوگیا ہے اور سہولت کاروں تک مزید پڑھیں

پشاور گور کنوں نے نرخ بڑھا

موقع پرست گورکنوں نے قبر کھودنے کے 50 ہزار روپے مانگے

پشاور میں دھماکے کے بعد نعشوں کو دفنانے کیلئے تابوتوں کا بندوبست کرنا مشکل ہوگیا تھا جبکہ گور کنوں نے بھی نرخ کئی گنا بڑھا دیئے تھے جس سے ورثاء کیلئے مشکلات پیدا ہوئیں۔ کوچہ رسالدار دھماکے میں 57 سے مزید پڑھیں

پشاور میں کہرام پورا شہر سوگوار

گلی گلی سے جنازے اٹھنے پر پشاور میں کہرام، پورا شہر سوگوار

دھماکہ کے بعد پشاور شہر ایک مرتبہ پھر سے سوگ میں ڈوب گیا ہے اندرون شہر مختلف علاقوں میں انتقال پر ملال کے چارٹ لگادئیے گئے جبکہ ہسپتالوں میں بھی رقت آمیز نظارے دیکھنے کو ملے، سانحہ میں جاں بحق مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری

کامیاب بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری کی ہدایت

بلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی حلف برداری کیلئے الیکشن کمیشن نے اڑھائی ماہ بعد ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو ہدایات جاری کردیں، الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے مزید پڑھیں

پشاور میں ٹیوب ویل شیڈول جاری

پشاور میں 7 گھنٹے ٹیوب ویل چالو رکھنے کا شیڈول جاری

واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی پشاور نے ٹیوب ویلوں کیلئے اوقات کاری جاری کردیئے پشاور کے شہریوں کو 24 گھنٹوں میں 7گھنٹے پانی کی فراہمی کی جائیگی جبکہ ٹیوب ویل آپریٹرز کیلئے یونیفارم لازمی قرار دیتے ہوئے خلاف ورزی مزید پڑھیں

لیاقت خٹک جے یو آئی شمولیت

لیاقت خٹک اور احد خٹک کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک کے بھائی سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی لیاقت خان خٹک نے جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مزید پڑھیں

افغانستان میں ایدھی سروس

افغانستان میں ایدھی سروس کا فیصلہ، 3 سنٹر کھولنے کا اعلان

افغانستان حکومت عبدالستار ایدھی فائونڈیشن انٹر نیشنل کو کابل ،جلال آباد اور طور خم کے علاوہ دیگر اضلاع میں ایدھی سنٹروں کے قیام کیلئے سرکاری طور پر جگہ الاٹ کرنے اور افغانستان کے کسی بھی علاقہ سے تشویشناک مریضوں کو مزید پڑھیں