گداگروں کیخلاف کریک ڈائون

گداگروں کیخلاف کریک ڈائون،مزید 48 پیشہ ور گدا گر گرفتار

محکمہ سوشل ویلفیئر نے گداگروں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید 48 گداگر گرفتار کرلئے۔ صوبائی حکومت نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے اہلکاروں نے ہفتے اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے آپریشن جاری رکھنے کے احکامات جاری کئے مزید پڑھیں

پشاور میں آج بارش

پشاور سمیت مختلف اضلاع میں آج بارش کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول پشاور تیزہوائوں نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا، اتوار کے روز صوبہ کے بیشتر اضلاع میں ڈرا دینے والی آواز کے ساتھ تیز ہوائیں چلتی رہیں جس کی وجہ سے موسم سرد اور خشک ریکارڈ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات 6 اضلاع اقلیتی امیدوار

6 اضلاع سے کوئی اقلیتی امیدوار سامنے نہ آ سکا

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 6اضلاع سے ایک بھی اقلیتی امیدوار میدان میں نہ آسکا جبکہ 12 اضلاع سے صرف اور صرف 120 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں الیکشن کمیشن کے مطابق 6 اضلاع تورغر ، کوہستان مزید پڑھیں

پولیس میں بھرتی قبائلی نوجوانوں

پولیس میں بھرتی کیلئے قبائلی نوجوانوں کو رعایت ملے گی

قبائلی اضلاع میں پولیس سسٹم کو فعال بنانے کیلئے بھرتی کی شرائط میں نرمی دینے کی تجویز پیش کردی گئی ہے ،جس کی روشنی میں آئندہ ہفتوں کے دوران پولیس ایکٹ2017ء کی بعض شقوں میں ترامیم لانے کا امکان ہے مزید پڑھیں

جسٹس مظہر عالم عدالتوں کے نگران

جسٹس مظہر عالم پختونخوا میں انسداد دہشتگردی عدالتوں کے نگران مقرر

عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ہدایت پر مختلف کمیٹیوں کی تشکیل کو پہلی مرتبہ پبلک کردیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کمیٹیوں کی تشکیل کو پبلک کرنے کا مقصد اختیارات ایک جج مزید پڑھیں

پشاور وکلاء کیلئے پارکنگ پلازہ

پشاور میں وکلاء کیلئے پہلا پارکنگ پلازہ تعمیر کرنے کا فیصلہ

پشاور میں وکلاء کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا پارکنگ پلازہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے صوبائی حکومت نے گرانٹ کی منظور دیدی ہے ،واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ اورجوڈیشل کمپلیکس پشاور کے پاس مناسب پارکنگ سہولت مزید پڑھیں

کزن میرج بیماریاں بڑھنے لگیں

کزن میرج کے باعث بچوں میں بیماریاں بڑھنے لگیں

کزن میرج کے باعث بچوں میں بیماریاں بڑھنے لگیں،ماہرین صحت نے نئی نسل کودرپیش اہم مسئلے سے خبردار کردیا، پاکستان میں خاندان میں یا کزنز کے درمیان شادیاں عام ہی نہیں بلکہ ترجیحاً کی جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مزید پڑھیں

احمدآباد بم دھماکوں میں 38 مسلمانوں

احمدآباد بم دھماکوں کے الزام میں 38 مسلمانوں کو سزائے موت

بھارتی ریاست گجرات کے شہراحمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں 38 مسلمانوں کوسزائے موت سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کی خصوصی عدالت نے 2008 میں احمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں کے مزید پڑھیں

پشاور علاقوں میں تجاوزات قائم

شہر اور دیگر علاقوں میں تجاوزات قائم کرنے پر 118 افراد گرفتار

ضلعی انتظامیہ پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے تین دنوں کے دوران مختلف علاقوں سے تجاوزات قائم کرنے پر 118 افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عادل مزید پڑھیں

حکومت نے ڈینگی کیلئے ایکشن پلان

حکومت نے ڈینگی کے تدارک کیلئے ایکشن پلان تیار کرلیا

حکومت خیبر پختونخوا نے ڈینگی کے تدارک کیلئے ایکشن پلان تیار کرلیاہے۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کی زیر صدارت ڈینگی ایکشن پلان 2022ء پر جمعہ کے روز اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سیکرٹری محکمہ مزید پڑھیں

بینک آف خیبر اجروں کو قرضہ

بینک آف خیبر تاجروں کو 12 ارب روپے قرضہ دے گا، معاہدے پر دستخط

صوبے کے تاجروں کو 2 مدوں میں 12 ارب روپے قرضہ دیا جائیگا، یہ قرضہ جات روزگار کو بڑھانے، جدید مشینری کی خریداری، یا روزگار کو چلانے کیلئے ورکنگ کیپٹل کی فراہمی کی مد میں دیئے جائینگے، ان خیالات کا مزید پڑھیں

سنٹرل جیل پشاور سکیورٹی سخت

سنٹرل جیل پشاور اور سرکاری عمارتوں کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

سنٹرل جیل پشاور سمیت ریڈ زون میں واقع سرکاری عمارتوں کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے سرکاری دفاتر کا سیکورٹی آڈٹ بھی کرایا جارہا ہے ۔ گزشتہ روز ایس پی کینٹ محمد اظہر نے سنٹرل مزید پڑھیں

بنوں میرانشاہ میں دہشتگردی کا خطرہ

بنوں، وانا، میرانشاہ میں دہشتگردی کا خطرہ، الرٹ جاری

بنوں، میرانشاہ اور وانا میں دہشتگردی کے خطرے کے باعث الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں کی جانب سے ایک تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے کہ افغان صوبے پکتیکا کے ضلع برمل سے ایک عسکریت مزید پڑھیں

الخدمت فائونڈیشن 31 ٹرک افغانستان روانہ

الخدمت فائونڈیشن کے مزید 31 ٹرک افغانستان روانہ

افغانستان میں شدید موسمی حالات سے بڑے پیمانے پر پیدا ہونے والی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظرالخدمت فاونڈیشن پاکستان نے پاک افغان تعاون فورم کے تحت امدادی سامان سے لدے مزید 31 ٹرک پاک افغان سرحد تور خم پر مزید پڑھیں

احساس راشن سٹورز رجسٹریشن میں مشکلات

حکومت کو احساس راشن سٹورز نظام کیلئے رجسٹریشن میں مشکلات

خیبر پختونخوا حکومت کو احساس راشن سٹورز نظام متعارف کرانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز نے کریانہ سٹورز کے تحفظات اور رجسٹریشن سے انکار سے صوبائی حکومت کو آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں