پیشہ ور گداگر گرفتار

پشاور کی انتظامیہ کی کارروائی،27 پیشہ ور گداگر گرفتار

کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے احکامات پر محکمہ سوشل ویلفیئر نے گداگروں کے خلاف پشاور صدر میں کارروائی کرتے ہوئے27 پیشہ ور گداگروں کو گرفتارکرکے ان کو معاشرے کے مفید شہری بنا نے کیلئے دارالکفالہ منتقل کردیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

جامعہ حقانیہ 1500 علمائ

جامعہ حقانیہ میں 1500 سے زائد علمائ، فضلاء اور حفاظ کی دستار بندی

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے چانسلر مولانا انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے اور اس کے غیورعوام کسی بھی صورت میں اس سرزمین پاک کو امریکہ اور مغرب کی مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام

کامیاب جوان پروگرام کے تحت پشاور میں 700 نوجوانوں کو قرضہ مل گیا

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 33ارب روپے ملک بھر میں تقسیم کر چکے، خیر پختونخوا میں 246 خواتین نے قرضے حاصل کیے، پشاور میں 700 نوجوانوں کو قرضے دیئے مزید پڑھیں

لیڈی ہیلتھ ورکرز پوسٹ اپ گریڈ

لیڈی ہیلتھ ورکرز، سپروائزر، اکائونٹ سپروائزر کی پوسٹ اپ گریڈ

محکمہ صحت نے لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے لیڈی ہیلتھ ورکرز،سپروائزر اکائونٹ سپروائزرکی پوسٹوں کو اپ گریڈ کرنے کیلئے سروس سٹرکچر پر نظر ثانی کافیصلہ کرلیا ہے ۔ اس سلسلے میں سروس سٹرکچر کا نظر ثانی شدہ مسودہ تیار کر مزید پڑھیں

پشاور رکشے سکریپ کرنے کا فیصلہ

پشاور انتظامیہ کا ٹو اور فور سٹروک رکشے سکریپ کرنے کا فیصلہ

کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر قیادت میں پشاور میں ٹریفک مسائل پر قابو پانے کیلئے میگا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر مزید پڑھیں

گلبہار سوئی گیس لوڈشیڈنگ

گلبہار اور اعجاز آباد میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ سے عوام عاجز آگئے

پشاور کی فیشن ایبل کہلانے والی بستی گلبہار اور اعجاز آباد کے مکین سوئی گیس لوڈشیڈنگ سے عاجز آگئے، سوئی گیس کی ناروا لوڈشیڈنگ کے باعث عوام خصوصاً خواتین خانہ کو گھریلو امور کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

آف شور کمپنیوں کے مالکان ٹیکس

ایف بی آر نے آف شور کمپنیوں کے مالکان پر ٹیکس کا نفاذ شروع کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آف شور کمپنیوں کے پاکستانی مالکان کو ٹیکس لگانا شروع کر دیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر آف شور کمپنیوں کے مالکان پر ٹیکس لگ جائے اور وہ پاکستان کو موصول ہو جائے مزید پڑھیں

افغانستان میں مالی بحران

افغانستان میں مالی بحران،کاروبار بند،گھروں کا کرایہ 35 فیصد گرگیا

افغانستان میں جاری صورتحال کی وجہ سے مالی بحران شدید ہوگیا ہے افغانستان میں بڑے تجارتی مراکز، بازار اور ہوٹلز بند جبکہ مکانات کے کرایہ جات 35 فیصد تک گرگئے اس کے علاوہ گذشتہ مہینوں کے دوران افغانستان سے کروڑوں مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میئر مسترد شدہ ووٹوں

میئر پشاور کے الیکشن میں ووٹ مسترد کرنا دھاندلی قرار

وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مسترد شدہ ووٹوں کا مارجن جیت کے مارجن سے زیادہ ہونے پر ایک بار پھر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ملٹی نیشنل ادویات جعلی برانڈ فیکٹری

ملٹی نیشنل ادویات کی جعلی برانڈ بنانے والی فیکٹری سربمہر

محکمہ صحت ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز خیبرپختونخوا نے کاکاخیل ٹائون دلہ زاک روڈ پر ملٹی نیشنل ادویات کی جعلی برانڈز بنانے والی فیکٹری کو سیل کر دیا، جعلی ادویہ ساز فیکٹری گھر کے اندر قائم کی گئی تھی۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

تجاوزات آپریشن دکاندار گرفتار دکانیں سیل

تجاوزات کے خلاف آپریشن میں 32 دکاندار گرفتار، 6 دکانیں سیل

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے اندرون شہر تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف آپریشن کے دوران حدود سے تجاوز کرنے والے بیسیوں دکانداروں کو گرفتار اور دکانوں کر سیل کردیا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ادویات کی مصنوعی قلت

ادویات قلت، ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا سے بچائو کے ادویات سمیت دیگر ادویات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز خیبرپختونخوا کے اہلکار فوری کارروائی کریں۔ ڈرگ کنٹرول اینڈ مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم مارک اپ

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کی مارک اپ شرح میں مزید کمی

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم مارک اپ شرح میں مزید کمی کی گئی حکومت پاکستان نے اسٹیک ہولڈرز کی رائے پرنیا پاکستان ہائوسنگ منصوبے میں مارک اپ کی شرح میں تبدیلی کرتے ہوئے نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم سے گھر لینے والوں مزید پڑھیں

جامعہ پشاور 14 فروری چھٹی

ویلٹائن ڈے پر یونیورسٹی بند کرنے کی وجہ محفل موسیقی

جامعہ پشاور کی 14 فروری کو یوم کشمیر کی چھٹی کا فیصلہ موسیقی کے پروگرام کیلئے انتظامات کا معاملہ نکل آیا۔ جامعہ میں اساتذہ کی تنظیم نے انتظامیہ پر نجی کمپنی کے موسیقی کے پروگرام کیلئے طلبہ کی چھٹی پر مزید پڑھیں

غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیوز

غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا چوتھا نمبر

معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کا غیر اخلاقی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔ ٹک ٹک انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا چوتھا نمبر ہے۔ بلاک کی گئی 88 مزید پڑھیں