جے یو آئی کا پہلا نمبر

پہلے مرحلے کی پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی، جے یو آئی کا پہلا نمبر

جمعیت علماء اسلام نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں 23 تحصیل چیئرمین کی نشستیں جیت لیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے پہلے مرحلے میں 19 تحصیل چیئرمین کی نشستیں جیتی ہیں۔ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع کی 66 تحصیل مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کاغذات نامزدگی شروع

خیبر پختونخوا کے18اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا جو 18فروری تک جاری رہے گا. الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 14 سے 18 فروری کو مزید پڑھیں

رکشہ مکینکس کا راج

سٹی سرکلر روڈ اور فقیر آباد کی سڑکوں پر رکشہ مکینکس کا راج

پشاور کی سڑکیں پشاوریوں کیلئے تنگ ہو گئیں۔ سٹی سرکلر روڈ، فقیر آباد روڈ، پیر غائب بابا اور دیگر مقامات پر رکشہ ڈرائیوروں اور مکینک نے سڑکوں پر ڈیرے ڈال دئے ہیں جس کے باعث پشاور کی ٹریفک کا نظام مزید پڑھیں

کارخانو ایس ایس پلازہ سیل

کارخانو میں ٹیکس عدم ادائیگی پر ایس ایس پلازہ سیل، دکاندار متاثر

پشاور کے مصروف ترین تجارتی مرکز کارخانو مارکیٹ میں ٹیکسوں کے نفاذ اور مالکان کے ساتھ دکانداروں کی روزانہ کی تلخ کلامی نے کاروبار کو شدید متاثر کردیا ہے جبکہ ٹیکس ادائیگی نہ کئے جانے کے باعث کارخانو مارکیٹ کے مزید پڑھیں

ڈاکٹرز کا عدم مستقلی کیخلاف ہڑتال

800 عارضی ڈاکٹرز کا عدم مستقلی کیخلاف صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان

اپریل2020ء میں 6 ماہ کیلئے کنٹریکٹ پر بھرتی ڈاکٹرز نے مستقل نہ ہونے کیخلاف 28 فروری کو پشاور میں احتجاج اور ہسپتالوں کی سطح پر صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے، اس سلسلے میں ایڈہاک ڈاکٹرز کے ترجمان کے مزید پڑھیں

متنی بھی تحصیل نکلی

کاغذات میں متنی بھی تحصیل نکلی، فنڈز اور آسامیاں بھی منظور

خیبر پختونخوا حکومت پشاور میں تحصیلوں کی تعداد سے بے خبر نکلی اور پشاور میں متنی کے نام سے ایک اور تحصیل کو دستاویز میں شامل کرتے ہوئے اس کیلئے 36لاکھ 41 ہزار روپے کا فنڈ بھی منظور کرلیا گیا مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

پختونخوا دہشتگردی سے نکل کر سیاحت کی طرف آچکا، بیرسٹرسیف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبے میں سیاحت کا فروغ معاشی سرگرمیوں اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے اہم ہے۔ خیبرپختونخوا تحریک انصاف کے دور حکومت مزید پڑھیں

پرویزخٹک

عوام کا اعتماد کھونے والے کیا عدم اعتماد لائیں گے، پرویزخٹک

وزیر دفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے والی مسترد شدہ جماعتیں مسلم لیگ ن، پی پی پی سمیت دیگر پارٹیاں بائیس کروڑ عوام کا اعتماد کھوچکی ہیں، وہ کیا عدم اعتماد لائیں گے؟ یہ مزید پڑھیں

خاتون

ڈی جی ہیلتھ سروسز کے لئے خاتون کے نام پر غور

محکمہ صحت میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے اہم عہدے پر تعیناتی کیلئے ایک خاتون افسر کے نام پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ منظوری ملنے کے بعد ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے 120سالہ تاریخ میں یہ دوسری خاتون ڈائریکٹر جنرل ہوگی۔ مزید پڑھیں

مفتی شہاب الدین پوپلزئی

مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے انتقال کے خبروں کی تردید

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹائون فورکے نگران بخت زادہ نے مجلس کے صوبائی امیر مولانا مفتی محمد شہاب الدین پوپلزئی کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے مسترد کرتے مزید پڑھیں

meeting

زرداری نے عدم اعتماد کی حمایت کردی، حکومتی اتحادیوں سے بھی رابطہ

آصف زرداری کے بعد فضل الرحمان نے بھی چوہدری برادران سے تحریک عدم اعتماد کیلئے حمایت مانگ لی ۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے بعد اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

4.5 میٹرک ٹن گندم سالانہ ضرورت

4.5میٹرک ٹن گندم سالانہ ضرورت، سبسڈی کیلئے 15 ارب روپے مختص

خیبر پختونخوا حکومت مہنگائی کی موجودہ صورتحال میں صوبے کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے اور عام آدمی پر مہنگائی کے اثرات کو کم سے کم کرنے کیلئے متعدد اقدامات اُٹھار ہی ہے ۔ گندم اور آٹے پر مزید پڑھیں

افغانستان برآمد ایکسپورٹ پالیسی

افغانستان برآمد کیلئے مزید 14 اشیاء ایکسپورٹ پالیسی میں شامل

افغانستان میں اشیائے خورونوش اورپیسے کے بحران پر کنٹرول میں مدد کیلئے پاکستان نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020ء میں ترمیم کرتے ہوئے مزید 14 اشیاء کی مقامی کرنسی میں بر آمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مزید پڑھیں

بکاخیل پولنگ سٹیشن حساس

بکاخیل و تحصیل ڈومیل کے تمام پولنگ سٹیشن انتہائی حساس قرار

بنوں کی تحصیل بکاخیل اور تحصیل ڈومیل کے تمام پولنگ سٹیشنوں کو انتہائی حساس قرار دے دیا گیا ہے۔ تحصیل ڈومیل میں 11 اور تحصیل بکاخیل میں 6 اُمیدواروں کے مابین چیئرمین شپ کیلئے مقابلہ ہوگا۔ 3080 پولیس افسران اور مزید پڑھیں

ڈاکٹرز کی تنخواہ میں کمی

ڈاکٹروں کی مستقل نوکری ختم، کنٹریکٹ پر بھرتی، تنخواہوں میں کمی

خیبر پختونخوا حکومت نے کنٹریکٹ پر ڈاکٹرز کی بھرتی کیلئے عمر کی قید ختم کردی ہے جبکہ ضرورت پڑنے پر دیگر صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے بھی ڈاکٹرز بھرتی کئے جا سکیں گے صوبے کے دور افتادہ علاقوں مزید پڑھیں