حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق گریڈ1سے 19 تک کے ملازمین کو 15 فیصد ڈسپیریٹی الائونس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری مزید پڑھیں
بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) ٹیکس میں اضافے کیخلاف دائر رٹ پر پشاور ہائیکورٹ نے واپڈا حکام سے 2روز میں جواب مانگ لیا جبکہ سماعت 10فروری تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ رٹ میں ایف پی مزید پڑھیں
پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور میں پچھلے 5 سال کے دوران مختلف جرائم میں ملوث جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا جمع کرلیا گیا ہے جبکہ بی آر ٹی میں چوری کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے بھی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی اداروں کی جانب سے ڈینگی کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھانے میں سست روی سامنے آگئی ہے. ٹی ایم ایز کی جانب سے ڈینگی مچھر کا لاروا تلف کرنے کیلئے اب تک سپرے اور دیگر اقدامات مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اللہ خان ،باجوڑ سے رکن صوبائی اسمبلی حاجی سراج الدین خان اور حمیرا خاتون نے منگل کے روز صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی تحریک التوا میں موقف اپنایا ہے کہ پشاور سمیت صوبہ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں اقلیتی برداری کیلئے مختص فنڈز استعمال میں نہ لایا جاسکا صوبائی حکومت اب تک اقلیتی طلباء و طالبات کو تعلیم جاری رکھنے کیلئے سکالرشپ جاری نہ کرسکی جبکہ غربت کے باعث مذہبی تہواروں کو منانے سے قاصر مزید پڑھیں
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کورونا کی تشخیصی کٹس کی عدم دستیابی کے باعث مریضوں کا معائنہ معطل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال میں داخلہ مریضوں اور ان کے ساتھ آنے والے تیمارداروں کیلئے کورونا کے پی سی آر مزید پڑھیں
پشاور کے علاقے کینال روڈ پر دبئی سے آنے والے شخص کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا چچا زاد زخمی ہوگیا۔ کرک کا رہائشی ثناء اللہ دبئی سے پشاور ائر پورٹ پر اترا اور مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں بخار اور کھانسی وغیرہ کی ادویات کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کی شکایات پر ڈرگ اینڈ فارمیسی ڈائریکٹوریٹ حرکت میں آگیا اور پشاور میں پینا ڈول گولیوں کے 27 ہزار سے زیادہ کارٹن تحویل میں لے لئے مزید پڑھیں
پاکستان میں اس وقت 31 فیصد نوجوان بے روزگار ہیں جن میں اکثریت خواتین کی ہے اس بات کا انکشاف پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کیا مزید پڑھیں
قادر آباد پشاور میں پولنگ سٹیشن میں ہنگامہ آرائی اور بیلٹ پیپرز پھاڑنے والے امیدوار کو الیکشن کمیشن نے 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا جبکہ دوبارہ پولنگ کا حکم بھی جاری کردیا گیا ہے ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس کی مزید پڑھیں
پشاور یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم پر یونیورسٹی انتظامیہ حرکت میں آگئی انتظامیہ نے پولیس کی مدد سے یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں سرچ آپریشن شروع کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلحہ کسی صورت یونیورسٹی میں نہیں مزید پڑھیں
مہنگائی اور معاشی مشکلات کے باعث خرچے پورے نہ ہونے کی شکایت کرنے والے پاکستانیوں کی شرح میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پلس سروے کے مطابق جولائی 2020 میں 59 فیصد افراد ماہانہ اخراجات پورے نہ ہونے کا شکوہ کررہے مزید پڑھیں
ارمڑ کے علاقے محلہ باروخیل حجرے میں نوجوان کا دم درود کرنے والے جعلی پیروں کے ہاتھوں قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نامعلوم قاتل اپنے ساتھ مقتول کا پستول اور شناختی کارڈ بھی لے گئے جس کے بعد تحقیقات مزید پڑھیں
پشاور کے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز فوری طور پر کھول دیئے جائیں تاکہ ان پر پبلک ٹرانسپورٹ میں آنے جانے پر اضافی کرایوں کا بوجھ کم ہو سکے شہریوں کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستان میں سرطان کے مرض نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی ۔ ہر سال ایک لاکھ 48ہزار نئے کیسز رپورٹ ہونے کے ساتھ ساتھ سرطان سے ایک لاکھ افراد جاں بحق ہو جاتے ہیں۔ لپروسی، ٹی بی ، بلائنڈنس ریلیف ایسوسی مزید پڑھیں
صحت سہولت پروگرام کے ساتھ ہسپتالوں کو منسلک کرنے کیلئے سٹیرنگ کمیٹی کی سفارشات پر مزید 28 سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے ساتھ معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ صحت کارڈ مزید پڑھیں
ملک میں گیس کے بحران پر چاروں صوبوں کی عوام شدید پریشانی کا شکار ہے۔ پلس کنسلٹنٹ کے نئے سروے کے مطابق بلوچستان میں 80فیصد، سندھ میں 66فیصد، پنجاب میں 62 فیصد اور خیبرپختونخوا میں گیس کی کمی پر 57 مزید پڑھیں
حکومت کے دور اقتدار میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی جبکہ سابقہ حکومت کے دور میں 5سال کے عرصے میں 4ارب 16کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں
سرکاری ہسپتالوں کی رہائش گاہیں قبضہ کرنے کے بعد محکمہ صحت کے ڈائریکٹوریٹ اور سیکرٹریٹ میں سرکاری گاڑیوں کی بندر بانٹ کی بھی انتہا ء کردی گئی ہے غیر قانونی طور پر 2درجن سے زائد گاڑیاں گیارہ سے سترہ سکیل مزید پڑھیں