firing in deans shopping mall

پشاور: ڈینزپلازہ میں فائرنگ ،2 افراد جاں بحق دو زخمی

ڈینز انتظامیہ اور دکانداروں کے مابین بجلی تنازعہ پر جھگڑاشدت اختیار کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ سرکل کی حدود ڈینز پلازہ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ ہوئی جس کے نتیجےمیں دو اشخاص عنایت اللہ ولدیت سکونت نامعلوم اورخیر اللہ ولدیت مزید پڑھیں

Kamran Bangash 3

صوبے کے کالجز منی یونیورسٹیز کا کردار ادا کر رہے ہیں، کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا کہ صوبے کے کالجز منی یونیورسٹیز کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ مزید پڑھیں

attack on security check post

جنوبی وزیرستان:سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ،اہلکار شہید

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان )جنوبی وزیرستان تحصیل تیارزہ کے علاقے اوس پاس میں سیکورٹی پوسٹ پر حملہ،حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں تین اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے۔

Pakistan Army organizes multinational joint medal parade

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ کا انعقاد

ویب ڈیسک(راولپنڈی )کانگو میں امن مشن کے تحت ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈکاانعقاد کیا گیا ، جس میں انسانی خدمات کے اعتراف میں اہلکاروں کو یو این میڈلز دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

Zahid Hafeez Chaudhri FO 1

دفترِ خارجہ کا اراکینِ یورپی پارلیمنٹ کے خط کا خیر مقدم

ویب ڈیسک(اسلام آباد) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سلسلے کو ختم کرنا پڑے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے میڈیا کی جانب مزید پڑھیں

imran khan 1 8

وزیر اعظم بہترین کارکردگی پرایف بی آرکےمتعرف

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماہِ جولائی میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرنے پر میں ایف بی آر کو سراہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک مزید پڑھیں

open court

مردان:کھلی کچہری کاانعقاد،ڈپٹی کمشنرسمیت دیگرمحکموں کےافسران بالا غیرحاضر

ویب ڈیسک (مردان)تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ٹی ایم اے سبزہ زار میں ڈپٹی کمشنر مردان کی طرف سے پہلے سے سوشل میڈیا پر اعلان کردہ منعقدہ کھلی کچہری میں سرکاری محکموں سمیت غیر حاضر رہے جس پر عوام مزید پڑھیں

petroleum prices

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے سفارشات پٹرولیم ڈویژن کو موصول

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے سفارشات پٹرولیم ڈویژن کو موصول، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز، پٹرول کی قیمت مزید پڑھیں

pdmA

کل سے مون سون کی مزید بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں کل سے مون سون کی مزید بارشوں اور تیز ہواؤں کاسلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں مزید پڑھیں

Meeting with Chamber of Commerce

وزیر اعظم کی چیمبرز آف کامرس کے صدور سے ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیرِ اعظم عمران خان سے ملک کے بڑے چیمبرز آف کامرس کے صدور نے ملاقات کی۔ پاکستان کے تمام بڑے چیمبرز آف کامرس کا حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں اور Ease of doing Business کیلئے اٹھائے گئے مزید پڑھیں

saudi emmbassdor

سعودی سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نےکی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نے وزیراعظم کو اکتوبر میں مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں

CM kpk 3

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا عوامی شکایات کےازالےکےلئےاہم قدم

ویب ڈیسک (پشاور) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا عوامی شکایات کے ازالے کے لئے ایک اہم قدم ،وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں قائم خپل وزیر اعلی شکایت سیل کے بارے میں نچلی سطح پر عوام کو آگاہی دینے کا مزید پڑھیں

president arif alvi

صدرکی سندھ، پشاور ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ اور پشاور ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت سندھ اور پشاور ہائی مزید پڑھیں

exam 1

مردان :تعلیمی بورڈکی غفلت،گیارہویں جماعت کا پرچہ منسوخ

ویب ڈیسک(صوابی)تعلیمی بورڈ کی غفلت کے باعث مردان بورڈ کلاس فسٹ ایئرکا آج 9 بجے والا پرچہ آج 2 بجے ہوگا،آج فسٹ ایئرریاضی کا پیپر تھاجبکہ فرسٹ ائیر کے طلبہ کو نویں جماعت کلا س کا پرچہ تھمادیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

anti polio

خیبرپختو نخوا میں 5روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختو نخوا میں 5روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے،مہم کے دوران37لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ کوآرڈینیٹر عبدالباسط کے مطابق 18اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلائی جائیگی،مہم مزید پڑھیں