SmartLockdown Main 1

پورے سندھ میں کل سے8اگست تک مکمل لاک ڈاؤن

ویب ڈیسک: کراچی میں کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ پر این سی اوسی کا اظہار تشویش ۔ این سی او سی نے کورونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی ہر ممکن مدد کا فیصلہ،این سی او سی کا کراچی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پورے سندھ میں کل سے8اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ.

مزید پڑھیں:  لوئر دیر: میدان سوری پاؤ میں گھر کا چھت گر گیا، گائے اور بکریاں ہلاک

سندھ حکومت کا کراچی میں31 جولائی سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ،31 اگست تک ویکسینیشن نہ لگوانے والوں کی تنخواہیں بھی روکنے کا اعلان، آئندہ ہفتے سے سرکاری دفاتر بند کر دیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، مزید نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا