لوئر دیر: میدان سوری پاؤ میں گھر کا چھت گر گیا، گائے اور بکریاں ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے میدان سوری پاؤ میں گھر کی چھت گرنے سے گائے اور بکریاں ہلاک ہو گئِی ہیں۔
اس واقعے کی اطلاع کنٹرول روم کو موصول ہوتے ہی ریسکیو ڈیزاسٹر وہیکل اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔
ذرائع کے مطابق گھر کی چھت گرنے کے واقعے میں گائے اور بکریاں ہلاک ہو گئیں۔
یا د رہے کہ گائے اور بکریوں کی تعداد 5،5 تھی.

مزید پڑھیں:  جمہوریت کی مضبوطی کیلئَے آزاد صحافت کا کردار مسلمہ ہے، علی امین گنڈاپور